Tarbiat |Training is not so difficult | Teach Manners to your childrens || تربیت اتنی مشکل تو نہیں ؟ ||
تربیت اتنی مشکل تو نہی
آپ کا بیٹا جب سکول جا رہا ہو اور آپ اسے رخصت کر رہی ہوں تو اس کے ٹفن میں کھانے کی چیز دو عدد رکھیں اور اس سے کہیں : ایک تمہارے لیے ہے اور دوسرا تمہارے سب سے محبوب دوست کے لیے
اس طرح آپ کا بچہ محبت کا سبق سیکھے گا
: بچے کے بیگ میں قلم ایک سے زائد رکھیں اور اس سے کہیں
اگر کوئی سٹوڈنٹ اپنا قلم بھول جائے تو آپ مدد کے طور پر یہ قلم اس کو دے دینا
اس طرح آپ کا بچہ اپنی ذمہ داریاں اور دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ سیکھے گا
جب بچہ گھر واپس آئے تو اسے بتائیں کہ اس کے آنے سے گھر کی رونق بڑھ جاتی ہے
اس طرح اسے اپنی قدر و قیمت کا اندازہ ہوگا
جب وہ گھر لوٹے تو اس سے پوچھیں آج آپ نے سب سے اچھا کام کیا کیا ہے ؟
اِس طرح اسے اچھے بُرے کی تمیز ہوگی اور اگلی بار وہ آپ کے بغیر پوچھے آپ کو بتائے گا
تربیت ایک سادہ اور آسان سا فن ہے زبان سے لمبی چوڑی تقریر کرنے کا نام تربیت نہیں ہے۔
#منقول
Comments
Post a Comment
We value your thoughts and opinions, and we're excited to hear what you have to say. Whether you have feedback, suggestions, or just want to share your experience, this is the perfect place to do it.
Your comments help us grow and improve, ensuring that we provide the best possible experience for our valued community. Your voice matters, and we're here to listen.
So go ahead, type away and let your ideas flow! We can't wait to read your insightful comments and engage in meaningful conversations with you.
Thank you for being a part of our incredible community. Together, we make this space vibrant and extraordinary!
🌈 Keep shining and commenting! 🌈"