Posts

Showing posts from June, 2023

Best Motivational Article | khud aetmaadi

Image
ایک دن ایک کتا جنگل میں بھٹک گیا،😲 تبھی اس نے دیکھا کہ ایک شیر اس کی طرف آ رہا ہے😨 کتے کی سانس رک گئی،😱 آج_تو_کام_تمام_میرا...😮 پھر اس نے اپنے سامنے کچھ ہڈیاں پڑی دیکھیں، وہ آتے ہوئے شیر کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھ گیا اور ایک سوکھی ہڈی کو چوسنے لگا، اور زور زور سے بولنے لگا،😎 واہ_شیر_کو_کھانے_کا_مزہ_ہی_کچھ_اور_ہے.... ایک اور مل جائے تو پوری دعوت ہو جائے، اور اس نے زور سے ڈکار ماری، اس بار شیر سوچ میں پڑ گیا،  اس نے سوچا...  ،، یہ کتا تو شیر کا شکار کرتا ہے جان بچا کر بھاگنے میں ہی بھلائی ہے، اور شیر وہاں سے جان بچا کر بھاگ گیا، درخت پر بیٹھا ایک بندر یہ سب تماشہ دیکھ رہا تھا، اس نے سوچا یہ اچھا موقع ہے، شیر کو پوری کہانی بتا دیتا ہوں، شیر سے دوستی بھی ہو جائے گی اور اس سے زندگی بھر کے لیے جان کا خطرہ بھی دور ہو جائے گا، وہ فٹا فٹ شیر کے پیچھے بھاگا.😁 کتے نے بندر کو جاتے ہوئے دیکھ لیا اور سمجھ گیا کہ کوئی گڑبڑ ہے...😬! ادھر بندر نے شیر کو پوری کہانی بتا دیا کہ کس طرح کتے نے اسے بیوقوف بنایا ہے، شیر زور سے دہاڑا، چل میرے ساتھ ابھی اس کا قلعہ قمع کرتا ہوں، اور بندر کو اپنی پیٹھ...

Power of Promise | وعدے کی اہمیت

Image
ایک سرد  رات میں ایک ارب پتی باہر ایک بوڑھے غریب آدمی سے ملا۔ اس نے اس سے پوچھا، "کیا تمہیں باہر ٹھنڈ محسوس نہیں ہو رہی ہے، اور تم نے کوئی کوٹ بھی نہیں پہنا ہے؟" بوڑھے نے جواب دیا، "میرے پاس کوٹ نہیں ہے لیکن مجھے اس کی عادت ہے۔" ارب پتی نے جواب دیا، "میرے لئے رکو۔ میں ابھی اپنے گھر جاؤنگا اور تمہارے لئے ایک کوٹ لے لاؤںگا۔   و ہ بیچارا بہت خوش ہوا اور کہا کہ وہ اس کا انتظار کریگا۔ ارب پتی اپنے گھر میں گھس گیا اور وہاں مصروف ہو گیا اور غریب آدمی  کو بھول گیا۔ صبح اسے اس غریب بوڑھے شخص کی یاد آئی اور وہ اسے تلاش کرنے نکلا لیکن ٹھنڈ کی وجہ سے مرا ہوا  پایا، لیکن اس نے ایک چٹھی چھوڑی تھی، جس میں لکھا تھا کہ "جب میرے پاس کوئی گرم کپڑے نہیں تھے، تو میرے پاس ٹھنڈ سے لڑنے کی ذہنی طاقت تھی۔ لیکن جب آپ نےمجھ سے  میری مدد کرنے کا وعدہ کیا، تو میں آپ کے وعدے سے جڑ گیا اور اس نے میری ذہنی طاقت کو ختم کر دیا۔ اگر آپ اپنا وعدہ نہیں نبھا سکتے تو کچھ بھی وعدہ نہ کریں۔ یہ آپ کے لئے ضروری نہیں بھی ہو سکتا ہے، لیکن یہ کسی اور کے لئے سب کچھ ہو سکتا ہے۔

Ancient Egyptians and their technology are much more advanced from today | فرعونی ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھے

Image
فرعونی ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھے یہ 8ہزار سال قبل سات سو کلو میٹر دور سے ایک کروڑ پتھر مصر لائے ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے ‏قدیم مصری آرکیٹیک نے 8ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا جو ہر طرف سے بند بھی تھا لیکن بندش کے باوجود اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا یہ خوراک کو ہزار سال ‏تک محفوظ رکھنے کاطریقہ بھی جان گئے قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے اور یہ لوگ جانتے تھے شہد دنیا کی واحد خوراک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی اہراموں میں ہزاروں سال پرانا شہد نکلا اور یہ مکمل طور پر ‏استعمال کے قابل تھا یہ لوگ کمال تھے پر اُن میں یہ خرابی تھی کہ یہ #تکبر کرتے تھے اور اِسی لئے اُن لوگوں نے #اللّٰه کو یکتا ماننے سے انکار کیا #اللّٰه_تعالیٰ کو #تکبر پسند نہیں چنانچہ یہ پکڑ ...

Why is flatulence or gas a problem? | How to Overcome it? | Digestion Problems | تبخیر معدہ یا گیس پرابلم کیوں ؟ ہوتی ہے؟

Image
  تبخیر معدہ یا گیس پرابلم کیوں ہوتی ہے؟   اس تحریر کو لازمی طور پر لفظ با لفظ پڑھیں ہو سکتا ہے آپ بہت سی بیماریوں سے بچ جائیں۔ تبخیر کسے کہا جاتا ہے؟ ہمارا زندگی گزارنے کا طریقہ ماڈرن دور میں بدل گیا ہے۔ ہم کھاتے زیادہ ہیں اور محنت کم کرتے ہیں۔ اسی طریقہ زندگی کی وجہ سے ہمارے معدے میں غذا کم ہضم ہوتی ہے اور بجائے اس کے کہ ہم معدے کو درست کریں، ہم دن میں دس دس بار کھاتے پیتے رہتے ہیں اور چکن فارمی مرغ، کڑاہی گوشت (جو پتہ نہیں کس جانور کا ہوتا ہے) وہ کھا کر ہاضمے کا عمل تیز کرنے کے لئے اوپر سے چار چار پانچ پانچ کولڈ ڈرنکس چڑھا لیتے ہیں۔ جس سے ہمارے معدے کے اندر اوجھڑی کے وہ کانٹے گل سڑ جاتے ہیں جو غذا کو ہضم کرتے ہیں۔ پھر معدہ کے اس کام کو درست کرنے کے لئے ہم ہمیشہ کولڈ ڈرنک کا ہی سہارا لیتے ہیں۔ اگر نہ پئیں تو کھانا ہضم ہی نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ شوقیہ طور پر لٹر کی بوتل پکڑ کر ایک سانس میں ڈکار جاتے ہیں۔ میرے بھائی ہم اپنے ساتھ خود ہی دشمنی کررہے ہیں۔  معدے میں جب غذا پڑی رہتی ہے اور ہضم نہیں ہوتی تو اس کے اندر ایک طرح کا تغیر رونما ہوتا ہے اس کی چند مثالیں د...