Gair muslim ke tehwaron pr Gift lena ya dena kaisa ||


 

سوال: غیر مسلم اپنے تہوار پہ اگر کوئی گفٹ مثلاً مٹھائی وغیرہ دیں، تو کیا ہم وہ لے سکتے ہیں؟


جواب: اولاً یہ بات ذہن نشین ہونی چاہئے کہ غیر مسلموں کے ساتھ ایسے تعلقات رکھنا کہ وہ دوستی اور موالات پر دلالت کریں، ناجائز و حرام ہے،لہذا کفار سے ان کے تہوار کا تحفہ بھی ہرگز نہ لیا جائے کہ تحائف کا لین دین بھی محبت پیدا ہونے کا سبب ہے۔

بہر حال اگر کسی نے ان کے تہوار پہ کیک یا مٹھائی وغیرہ لے لی ہو، تو گناہ گار نہیں ہو گا، بشرطیکہ ان کے تہوار کی تعظیم وغیرہ کی نیت نہ ہو اور نہ ہی اس کے لینے میں کوئی ناجائز کام کرنا پڑے۔

اور اگر وہ چیز گوشت یا گوشت پر مشتمل ھو، تو اس کا حکم جدا ھے اسے کھانے سے احتراز کیا جائے.

واللہ اعلم بالصواب

Comments

Popular posts from this blog

Huzoor Tajushsharia's Short Description | Laqab & Excellence

Waqt ki Pukaar | وقت کی پکار | Urdu Essay

Durood o Salam ki baharen || दुरूद व सलाम की फज़ीलत और अहमियत || درور و سلام کی بہاریں